ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18 ج ب میں پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18 ج ب میں پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزم کے    خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں