نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نعمت کالونی کی رہائشی نصرت بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے فیکٹری میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر۔۔۔
اسے خالی مکان میں لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔