غیر معیاری فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یونٹ سیل

غیر معیاری فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یونٹ سیل

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک نجی یونٹ میں غیر معیاری اور۔۔۔

 ملاوٹ شدہ فوڈ آئٹمز کی تیاری و فروخت پائے جانے پر یونٹ کو سیل کر دیا۔ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں