باغِ جناح میں شاندار آتشبازی،جشنِ آزادی کا استقبال

باغِ جناح میں شاندار آتشبازی،جشنِ آزادی کا استقبال

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام باغِ جناح میں شاندار فائرورک کا اہتمام کیا گیا، جس نے آسمان کو رنگ و نور سے جگمگا دیا۔

آتشبازی کے دلکش مناظر دیکھنے کیلئے شہریوں کا سمندر امڈ آیا اور ہر سمت ‘‘پاکستان زندہ باد’’ کے نعروں کی گونج رہی۔شرکا نے رنگ برنگی آتش بازی کے ساتھ جشنِ آزادی کا بھرپور استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں