زرعی اراضی سے ٹیوب ویل موٹریں اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ ساہیاں والا کے علاقے چک نمبر 16 ج ب کے رہائشی علی حسن نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر اس کے زرعی رقبے سے ٹیوب ویل، موٹریں، بجلی کی تاریں، پنکھے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔ جس پر پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments