زائد والمیعاد زرعی ادویات فروخت کرنیوالے دکاندار پر مقدمہ

زائد والمیعاد زرعی ادویات فروخت کرنیوالے دکاندار پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زائد والمیعاد زرعی ادویات فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے غلہ منڈی میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

 اس دوران ملزم کو غیر معیاری اور زائد المیعاد زرعی ادویات فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...