لین دین کے تنازع پر شہری کو گولی مار کر لہولہان کردیا

لین دین کے تنازع پر شہری  کو گولی مار کر لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پر شہری کو گولی مار کر لہولہان کردیا گیا،تھانہ صدر کے علاقہ 75 گ ب میں عبدالغفار کا بھائی اشفاق گھر کے باہر موجود تھا۔۔۔

 کہ رقم کے لین دین پر اس کا لیاقت علی سے جھگڑا ہو گیا۔ ملزم لیاقت نے اپنے دیگر 5 ساتھیوں کو موقع پر بلایا اور فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر اشفاق شدید زخمی ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں