شادی شدہ خاتون دو سالہ بیٹی سمیت اغواء کرلی گئی

شادی شدہ خاتون دو سالہ  بیٹی سمیت اغواء کرلی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر دو سالہ بیٹی سمیت اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے بابو والا کے رہائشی فیصل شہزاد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پر اسکی اہلیہ اور دو سالہ بیٹی کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویان اورملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں