گاہک بن کر آیا نوسر باز خریداری کے بہانے دکان سے کپڑے لے گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گاہک بن کر آیا نوسر باز خریداری کے بہانے دکان سے کپڑے لے گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقہ ریل بازار میں طلحہ نامی دکاندار سے نامعلوم ملزم سوٹ کی خریداری کے لیے آیا اور اپنے ساتھی کو سوٹ کا رنگ دکھانے کے بہانے باہر چلا گیا۔ جس کے بعد ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ سوٹ سمیت موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گاہک بن کر آیا نوسر باز خریداری کے بہانے دکان سے کپڑے لے گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقہ ریل بازار میں طلحہ نامی دکاندار سے نامعلوم ملزم سوٹ کی خریداری کے لیے آیا اور اپنے ساتھی کو سوٹ کا رنگ دکھانے کے بہانے باہر چلا گیا۔ جس کے بعد ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ سوٹ سمیت موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔