رجانہ میں مرکزی مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کامیابی سے مکمل

رجانہ میں مرکزی مسلم لیگ کے  انٹرا پارٹی انتخابات کامیابی سے مکمل

رجانہ (نمائندہ دنیا)رجانہ UC-46 پی پی-122 میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات پُرجوش اور پُرامن ماحول میں کامیابی سے مکمل ہو گئے۔

انتخابات کے نتیجے میں چوہدری یاسر جٹ صدر، باؤ نوید احمد سینئر نائب صدر اور علی محمد سنیارہ نائب صدر منتخب ہوئے ۔ الیکشن کے شفاف اور منظم انعقاد کو سیاسی اور سماجی حلقوں نے سراہا۔کامیاب امیدواروں نے کارکنان کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور خدمت کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں