گوجرہ : فری میڈیکل کیمپ 325مریضوں کا چیک اپ
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ خلد مت خلق گوجرہ کے زیراہتمام مرکز عبداﷲ بن مسعود میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں معروف ڈاکٹرزنے ہمایوں منظورصدر شعبہ خدمت خلق کی نگرانی میں مختلف امراض کے 325مریضوں کافری چیک اپ کیااورانہیں ادویات فراہم کیں۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ خلد مت خلق گوجرہ کے زیراہتمام مرکز عبداﷲ بن مسعود میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں معروف ڈاکٹرزنے ہمایوں منظورصدر شعبہ خدمت خلق کی نگرانی میں مختلف امراض کے 325مریضوں کافری چیک اپ کیااورانہیں ادویات فراہم کیں۔