ایف ڈی اے آفس میں قیصر عباس کی سالگرہ تقریب ،کیک کاٹا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیصل ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف قیصر عباس رند کی سالگرہ منائی گئی اور اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور انہیں گلدستے پیش کئے گئے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چودھری، چیف انجینئر مہر ایوب، اسماء محسن، جنید حسن منج، سہیل مقصود ، یاسر اعجاز چٹھہ، اقرا مرتضی، حمیرا اشرف، طلحہ تبسم، عمر اقبال و دیگر افسر ،صدر انقلابی ورکرز یونین صداقت بلوچ، منیب ریاض، شیخ عمران ودیگر عہدیدار و سٹاف ممبرز موجود تھے ،شرکاء نے قیصر عباس رند کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی خوشیوں بھری، صحت مند لمبی زندگی کی دعا کی۔