قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتاری

قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 جبکہ تھانہ کر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے کو قابو کرلیا۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں