گھر کے باہر کھیلتے ہوئے مخبوط الحواس لڑکا لاپتہ ہوگیا

گھر کے باہر کھیلتے ہوئے  مخبوط الحواس لڑکا لاپتہ ہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھیلتے ہوئے مخبوط الحواس لڑکا لاپتہ ہوگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے تنویر نے پولیس کو بتایا کہ چک نمبر 240 گ ب میں اس کا بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزموں نے اسے اغوا کرلیا جس پر پولیس نے مغوی کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں