ای بیز پروگرام سے متعلق اجلاس

ای بیز پروگرام سے متعلق اجلاس

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کی زیر صدارت ای بیز پروگرام بارے اجلاس ہوا۔

پروگرام کے تحت آن لائن کاروباری رجسٹریشن، لائسنسنگ اور این او سی اجرا سے متعلق جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ ابتک موصول 130 درخواستوں میں سے 104 پر این او سی اور لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں