تیز رفتاری پر گاڑی کا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، ملزم دیگر شہریوں کے لئے خطرہ بنا ہوا تھا، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، ملزم دیگر شہریوں کے لئے خطرہ بنا ہوا تھا، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔