خاتون سے مبینہ اغوا کے بعدزیادتی

 خاتون سے مبینہ اغوا کے بعدزیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارسلان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔

تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارسلان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں