فیکٹری سے بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری

فیکٹری سے بجلی کی تاریں  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری سے بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چور لے نکلے ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں قائم عبدالرؤف نامی شہری کی فیکٹری سے ملزم رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں کاپر اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں