زرعی رقبے سے لاکھوں روپے مالیت کا درخت اور دیگر سامان چوری

زرعی رقبے سے لاکھوں روپے مالیت کا درخت اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے سے لاکھوں روپے مالیت کا درخت اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں یوسف نامی شہری کے زرعی رقبے سے رات کی تاریکی میں ملزمان درخت، لکڑیاں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں