ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالاپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔