منچلا پولیس کے ہتھے چڑ ھ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا منچلاگرفتار کر لیا جو ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ، کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا منچلاگرفتار کر لیا جو ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ، کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔