کوتوالی کے علاقے سے دوپیشہ ور بھکاری پکڑے گئے

کوتوالی کے علاقے سے  دوپیشہ ور بھکاری پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں