اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 اسلحہ کو نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں