نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے میں عالیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
نامعلوم ملزموں نے اسکے 24 سالہ بھانجے علی محمود کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزموں اور مغوی کی تلاش شروع کر دی۔