کھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کردیا گیا ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کردیا گیا ۔