3بجلی چوروں پر مقدمات

3بجلی چوروں پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے سے فیسکو ٹیموں نے دوران چیکنگ 3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ مقدمات درج،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے سے فیسکو ٹیموں نے دوران چیکنگ 3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ مقدمات درج،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں