بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔