قریبی تعلقات پر حاصل کیا گیا نایاب نسل کا بیل ہتھیالیا

قریبی تعلقات پر حاصل کیا  گیا نایاب نسل کا بیل ہتھیالیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات پر حاصل کیا گیا نایاب نسل کا بیل ہتھیا لیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے کے رہائشی جاوید اقبال نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اس سے قریبی اور گھریلو تعلقات پر لاکھوں مالیت کا قیمتی اور نایاب نسل کا بیل بطور امانت حاصل کیا۔ جو مقررہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے ہتھیالیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں