ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل کا رہائشی علاقے میں داخلہ ، ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل کا رہائشی  علاقے میں داخلہ ، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں