واجبات کی عدم ادائیگی پر 2پلاٹ سربمہر
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی جائیدادوں کو کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور کمرشلائزیشن فیس جمع نہ کرانے پر گلبرگ میں دو پلاٹس کو سر بمہر کر دیا۔۔۔
ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی جائیدادوں کو کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور کمرشلائزیشن فیس جمع نہ کرانے پر گلبرگ میں دو پلاٹس کو سر بمہر کر دیا۔ پلاٹ نمبر 184 اے اور پلاٹ نمبر 306 اے کو سیل کیا گیا۔