اسلحہ کی نمائش کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالے  دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

 اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے جبکہ تھانہ سول لائن کے علاقے طارق آباد میں فیضان کو پولیس نے روک کر چیک کیا۔ اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں