پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔