مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جسکے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں