سی ایم کے نام سے فراڈ کا نیٹ ورک چلانے والا مرکزی ملزم گرفتار
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جعلی تقرری لیٹرز کے ذریعے ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام میں نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کیخلاف۔۔۔
ایس ایچ اوتھانہ کوتوالی شاہد امیر و دیگر اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے مرکزی ملزم عامر کو گرفتار کرلیا۔ ملز م عامر ’’چیف منسٹر آفس پنجاب‘‘کے نام سے جعلی دستاویزات تیار کر کے فراڈ کا نیٹ ورک چلارہاتھا ۔کامیاب کارروائی پر متاثرہ شہریوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔