دیر ینہ رنجش شہری کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

دیر ینہ رنجش شہری کو بیہمانہ  تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیر ینہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کر کے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں نواز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کی لاہوری چوک کے قریب ملزمان نے اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں