لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 5ملز موں کو گرفتار کر کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 5ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پرتاب نگر کے قریب لڈو گیم پر جواکھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، لڈو اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔