جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں عبدالجبار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر گھر سے اغواء کرلیا اور اس دوران گھر سے زیورات، نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان بھی چوری کرلیا گیا۔ جبکہ متاثرہ لڑکی کو نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں