سابقہ رنجش ،ماں بیٹے کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،ماں بیٹے کو قابو  کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر ماں بیٹے کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چیک نمبر 225 رب کے رہائشی ساجد نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی اور والدہ گھر پر موجود تھے کہ اس دوران ملز موں نے گھر میں گھس کر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں