کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو قابو کرکے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ٹھیکریوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے یاسر ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں