ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے 7افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے مین روڈز پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جس سے دیگر شہریوں کو مشکلات کا بھی سامنا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔