جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں زاہد نامی شہری کو ملزم منیر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں زاہد نامی شہری کو ملزم منیر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں