2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے روٹین آپریشنز کے دوران مختلف علاقوں سے 2 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، مقدمات درج کروا دیئے گئے ہیں۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے روٹین آپریشنز کے دوران مختلف علاقوں سے 2 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، مقدمات درج کروا دیئے گئے ہیں۔