خاتون کو ہراساں کرنے دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں کرنے دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے دھمکیاں دی جانے لگیں۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عائشہ نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکے شوہر کی غیر موجودگی میں اسے آئے روز ہراساں و پریشان کرنا معمول بنا لیا۔ متعدد بار منع کرنے کے باوجود باز نہ آیا اور گن پوائنٹ پر اسے اور اسکے بچوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...