ڈائریکٹر لائیوسٹاک کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں سہولیات کاجائزہ
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر خان نے ضلع چنیوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں اڈہ جامعہ آباد محمدی شریف اور۔۔۔
اڈہ پٹھان کوٹ بھوانہ میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا معائنہ کیا اور جاری امدادی سرگرمیوں، سیلاب سے نمٹنے کی تیاریوں اور مویشیوں کو فراہم کی جانیوالی ویٹرنری سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک بھوانہ، چنیوٹ کا بھی دورہ کیا اور فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments