بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شفیق نے پولیس کو بتایا ملزم عمیر نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔

تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شفیق نے پولیس کو بتایا ملزم عمیر نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آ نر ہوگیا۔ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...