کھرڑیانوالہ کے علاقے سے شہری کی تشدد زدہ لاش برآمد
فیصل آباد)سٹی رپورٹر(کھرڑیانوالہ کے علاقے سے شہری کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے سے نامعلوم 25 سالہ شہری کی لاش برآمد ہوئی۔
جس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی واضح پائے گئے ۔ جسے پولیس نے قبضے میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ جبکہ لاش کی شناخت اور ورثاء کی تلاش کے لئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments