شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ ہمشیرہ سمیرا بی بی کو اس کے کمسن بیٹے سمیت ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا اور اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم پولیس نے ملزم اور مغویان کی تلاش شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments