نہری پانی چوری کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

نہری پانی چوری کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے چھ افراد کو قابو کرلیا گیا۔نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے چھ افراد کو قابو کرلیا۔

نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے چھ افراد کو قابو کر لیا۔ جو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کر رہے تھے ۔ پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...