516 گ ب میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
اماموں کانجن (نمائندہ دنیا)شمشاد اسلم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گاؤں 516 گ ب میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں اہلِ علاقہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں چودھری رضوان کاہلوں اور عثمان کاہلوں نے فیتہ کاٹ کر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی پی 103 ماموں کانجن کے تمام دیہات میں عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنا ان کا مشن ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments