ٹوبہ کے سائنسدان ڈاکٹر عدنان ارشد کو بین الاقوامی تحقیقی اعزاز

ٹوبہ کے سائنسدان ڈاکٹر عدنان  ارشد کو بین الاقوامی تحقیقی اعزاز

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک 392 ج ب گڑھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنسدان۔۔۔

 چین کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر اور ریسرچر ڈاکٹر عدنان ارشد کو بائیو میٹرولوجی کے شعبے میں نمایاں تحقیقی خدمات پر بین الاقوامی اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔یہ اعزاز سربیا کی یونیورسٹی آف نووی ساد میں منعقدہ انٹرنیشنل کانگریس آف بائیو میٹرولوجی کے دوران بہترین تحقیقی مقالے پر دیا گیا۔ ڈاکٹر عدنان ارشد کو دنیا بھر سے منتخب کیے گئے صرف تین انعام یافتگان میں شامل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...